اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

حکومت، پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے آمادہ کرنے میں کامیاب

datetime 12  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آمادہ کرنے میں کامیاب ہوگئی۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے ملاقات کی اور انہیں بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے آمادہ کرنے میں کامیاب رہے ۔

قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اکثریت نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حق میں کی رائے دی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہمیں بجٹ پر بریفنگ دی لیکن مشاورت نہیں کی اور اعتماد میں نہیں جس پر ہمیں تحفظات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…