منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مسلح ڈاکو بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار

datetime 12  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) کامران چورنگی کے قریب مسلح ڈاکو قربانی کے بکروں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر کامران چورنگی کے قریب ملزمان بکروں کا ٹرک چھین کر فرار ہوگئے۔متاثرہ بیوپاری نے گلستان جوہرتھانے میں واردات کی درخواست جمع کر ادی ہے۔متاثرہ شہری نے بتایا کہ حیدرآباد سے ٹرک بکرے لے کرگلستان جوہرکامران چورنگی پہنچاتھا تو 2 موٹرسائیکلوں پر4 ملزمان نے ٹرک ڈرائیورکواسلحہ کیزور پریرغمال بنایا۔

بیوپاری کا کہنا تھا کہ ٹرک ڈرائیورکامران چورنگی پرایڈریس معلوم کر رہا تھا، ملزمان ٹرک ڈرائیورسے نقدی اور موبائل فون بھی چھین کر فرارہوئے۔متاثرہ شہری نے بتایا کہ مقدمہ درج کرانے گلستان جوہرتھانے گئے،اہلکاروں نے کہاایس ایچ او موجود نہیں ہے، ایس ایچ او آئیں گے پھرمقدمہ کیلئے آنا۔بیوپاری ریحان نے کہا کہ ڈاکوؤں کے ہاتھوں چھینے گئے قربانی کے بکروں کی مالیت 15 لاکھ روپے ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…