خورشید شاہ کی حالت بگڑ گئی،انتخابی مہم چھوڑ کر چلے گئے ،تمام پروگرام ملتوی،ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دے ڈالا؟
سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید کی انتخابی مہم کے دوران طبیعت خراب ہو گئے جس پر وہ انتخابی مہم چھوڑ کر واپس چلے گئے اور تمام پروگرام ملتوی کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ انتخابی مہم کیلئے جعفر آباد جا رہے تھے کہ ان کی طبیعت… Continue 23reading خورشید شاہ کی حالت بگڑ گئی،انتخابی مہم چھوڑ کر چلے گئے ،تمام پروگرام ملتوی،ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دے ڈالا؟