جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں وزارتوں کے معاملے پر اختلافات پھوٹ پڑے،کابینہ کی حلف برداری ایک بارپھر موخر ،اہم ترین رہنما نے اپنی پسند کی وزارت نہ ملنے پر بغاوت کردی

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں وزارتوں کے معاملے پر اختلافات پھوٹ پڑے،کابینہ کی حلف برداری ایک بارپھر موخر ،اہم ترین رہنما نے اپنی پسند کی وزارت نہ ملنے پر بغاوت کردی،خیبر پختونخوا میں وزارتوں کے معاملے پر اختلافات کیوجہ سے کابینہ کی حلف برداری ایک بارپھر موخر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں وزارتوں کے معاملے پر اختلافات برقرار ہیں۔

شاہ محمد مشیر ٹرانسپورٹ کا عہدہ لینے پر رضا مند نہیں ہیں۔ اختلافات کے باعث نامزد وزراء کی حلف برداری مزید ایک روز موخر کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کیمطابق شاہ محمد شاہ کے معاملے پر کوئی اختلاف نہیں ہے اور حلف برداری کی تقریب وزیراعلیٰ کی مصروفیات کے باعث ملتوی کی گئی۔دوسرے مرحلے میں مزید چار وزراء شامل کیے جائیں گے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…