منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

3لاکھ یا اس سے زائد کے ماہانہ تنخواہ لینے والے سرکاری افسران کی شامت آگئی،تفصیلات نیب کو فراہم،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

پشاور (آن لائن)3لاکھ یا اس سے زائد کے ماہانہ تنخواہ لینے والے سرکاری افسران کی تفصیلات نیب خیبر پختونخوا کو فراہم کردی گئی ہیں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں تمام صوبائی ، وفاقی محکموں ، خودمختار، نیم خودمختار اداروں میں خدمات سرانجام دینے والے افسران کی تفصیلات نیب نے صوبائی حکومت سے طلب کی تھی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تین لاکھ یا اس سے زائد کے ماہانہ تنخواہ لینے والے افسران کے اداروں کے نام ، ان کے عہدوں کی تفصیلات ،

افسران کے نام ، ان کے قومی شناختی کارڈ نمبروغیرہ کی تفصیلات فراہم کی گئی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ تفصیلات محکمہ خزانہ ، اے جی آفس سمیت تمام انتظامی محکموں کے سیکرٹریوں سے طلب کئے گئے تھے ۔ تین لاکھ یا اس سے سے زائد تنخواہ لینے والے بیورو کریٹس کے خلاف کاروائی شروع کی جائیگی اوران سے ریکوری کی جائیگی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبے کے بیورو کریٹس کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں اوران کے خلاف بھی کاروائی کی جائیگی



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…