نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن آزاد حیثیت میں الیکشن میں کامیاب پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گی یا تحریک انصاف کا؟لاہور سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن جیتنے والی چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ جگنو محسن کی شہباز شریف سے ملاقات، پنجاب میں حکومت سازی کیلئے اہم امور پر تبادلہ خیال۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے ملاقات کی… Continue 23reading نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن آزاد حیثیت میں الیکشن میں کامیاب پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گی یا تحریک انصاف کا؟لاہور سے بڑی خبر آگئی