عمران خان پھنس گئے ، نواز شریف کی ہسپتال منتقلی ڈیل کا نتیجہ ہے، اعتزاز احسن نے دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن جیت جانا متوقع تھا لیکن وہ پھنس چکے ہیں کیونکہ انہیں کمزور حکومت ملے گی جو قانون سازی نہیں کر پائے گی جبکہ نواز شریف کی پمز ہسپتال منتقلی بھی ڈیل کا نتیجہ لگتی ہے وہ بین الاقوامی اسٹبلیشمنٹ… Continue 23reading عمران خان پھنس گئے ، نواز شریف کی ہسپتال منتقلی ڈیل کا نتیجہ ہے، اعتزاز احسن نے دعویٰ کر دیا