جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا انصاف ہوگا اور ایسا ہوگا؟تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، سرعام بزرگ شہری کو تھپڑ مارنے والے ممبر اسمبلی عمران علی شاہ کے ساتھ پارٹی قیادت نے کیا سلوک کیا؟افسوسناک انکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کا انصاف ہوگا اور ایسا ہوگا؟تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، سرعام بزرگ شہری کو تھپڑ مارنے والے ممبر اسمبلی عمران علی شاہ کے ساتھ پارٹی قیادت نے کیا سلوک کیا؟افسوسناک انکشافات،کراچی میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے کے معاملے پرتحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی جانب سے

عمران شاہ کی رکنیت معطل کرنے کی تردید سامنے آئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے مطابق عمران علی شاہ کی رکنیت معطل نہیں کی، انھیں ابھی صرف نوٹس جاری کیا گیا ہے، عمران شاہ سے پہلے یہ تو پوچھنے دیں کہ اس نے تھپڑ کیوں مارا؟۔علی زیدی کے مطابق پارٹی کی جانب سے عمران شاہ کو صفائی کا پورا موقع دیا جائے گا،ان کا معاملہ معاملہ انضباطی کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…