نواز شریف کی تشویشناک صحت پر عمران خان کا ایسا ردعمل جسے جان کر ن لیگ والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آ ئی) کے چیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم اور اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کی جلداور مکمل صحت یابی کے لیے دعاکی ہے۔ اتوار کو پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کی علالت کے باعث… Continue 23reading نواز شریف کی تشویشناک صحت پر عمران خان کا ایسا ردعمل جسے جان کر ن لیگ والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے