بہت جلد اڈیالہ جیل کا نام جاتی عمرہ 2 رکھ دیا جائیگا،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا اعلان
اسلام آباد(سی پی پی)این اے 108فیصل آباد سے پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر علی بابا چالیس چوروں کا احتجاج ہوا،پتہ نہیں چلا کہ کون کس کیخلاف احتجاج کررہا ہے،بہت جلد اڈیالہ جیل کا نام جاتی عمرہ ٹو رکھ دیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading بہت جلد اڈیالہ جیل کا نام جاتی عمرہ 2 رکھ دیا جائیگا،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا اعلان