بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ولید اقبال یا ہمایوں اختر ،عمران خان ،سعد رفیق کے مقابلے میں این اے 131 کے ضمنی الیکشن میں کسے اتاریں گے؟بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے این اے 131 کے ضمنی انتخاب کے لیے سروے کے مطابق ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہمایوں اختر اور ولید اقبال  دونوں نے ہی سروے میں کامیاب امیدوار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق این اے 131 کے ضمنی انتخاب کے لیے ہمایوں اختر

کو زیادہ پسندیدہ قرار دیا جا رہا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے اس نشست پر تاحال کسی حتمی امیدوار کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹکٹ ہمایوں اختر کو ہی دیا جائے گاجبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کو سینیٹر بنائے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ضمنی الیکشن 14ا کتوبر 2018 کو ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…