منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کوبھی نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کی طرح خصوصی حیثیت دینے کا فیصلہ، اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کوبھی نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کی طرح خصوصی حیثیت دینے کا فیصلہ، اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی، لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کولوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ۔لیسکو کی جانب سے 2گرڈ اسٹیشن

سے بجلی فراہم کرنے کیلئے انتظامات شروع کردئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کوسنی ویو اور پیڈبلیوآر گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی دی جائے گی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل جاتی امراء کو بھی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے ڈبل ریسورس سے بجلی کی فراہمی دی گئی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…