نااہل دانیال عزیز کو انکی اہلیہ نے بڑا سرپرائز دیدیا
نارووال(سی پی پی)عام انتخابات 2018میں نارووال کے قومی اسمبلی کے حلقے 77کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے آزاد امیدوار میاں طارق انیس کو شکست دے دی ہے ۔ نارووال… Continue 23reading نااہل دانیال عزیز کو انکی اہلیہ نے بڑا سرپرائز دیدیا