پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پر سفر کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں،رابطے پرترجمان کاآگے سے حیران کن جواب

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جعلی نمبر پلیٹ والی ایک گاڑی پر سفر کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بتایاگیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جس بی ایم ڈبلیو گاڑی میں سوار ہو کر پاکستان کے یوم دفاع کی تقریب میں شرکت کیلئے فورٹریس سٹیڈیم لاہور پہنچے تو اس گاڑی پر ZR-1234کی غیر نمونہ نمبر پلیٹ نصب تھی۔ مذکورہ نمبر پلیٹ کے بارے میں جب

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی رجسٹریشن برانچ سے پتہ کیاگیا تو یہ نمبر ایک ٹویوٹاہائی ایکس ویگن کا تھا جو 1998ء میں محکمہ ایکسائز میں رجسٹرکی گئی تھی دوسری طرف پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کی وی وی آئی پی اور وی آئی پی شخصیات کی گاڑیوں کے نمبر پلیٹ تبدیل ہوتے رہتے ہیں جو سیکورٹی کا حصہ ہیں لہٰذا وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑی کی نمبر پلیٹ پر کسی کو حیران نہیں ہونا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…