وزارتِ عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی ، عمران خان کے لیے خوش قسمتی کی علامت سمجھی جانے والی بشریٰ بی بی کپتان کیلئے بڑی پریشانی کی وجہ بن گئی
پشاور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دی گئی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے 35 بنوں کے کاغذات نامزدگی میں اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جائیداد چھپانے پر پشاور ہائی کورٹ میں… Continue 23reading وزارتِ عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی ، عمران خان کے لیے خوش قسمتی کی علامت سمجھی جانے والی بشریٰ بی بی کپتان کیلئے بڑی پریشانی کی وجہ بن گئی