ڈی جی نیب راولپنڈی کی شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز سننے والے ججز سے ملاقات،شریف خاندان کے خلاف کیسز سے متعلق امور پر گفتگو ،شکایات کے ڈھیر لگادیئے
اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان منگی نے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے دونوں ججز محمد بشیر اور ارشد ملک سے ملاقات کی جو عدالتی وقت ختم ہونے کے بعد ہوئی اور ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع کے… Continue 23reading ڈی جی نیب راولپنڈی کی شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز سننے والے ججز سے ملاقات،شریف خاندان کے خلاف کیسز سے متعلق امور پر گفتگو ،شکایات کے ڈھیر لگادیئے









































