چیف جسٹس نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کی اپیل سن لی، فوری ایکشن ،کیس سماعت آج مقرر،جانتے ہیں یہ لوگ کس ائیرلائن سے چین گئے تھے؟
اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے نجی ائیرلائن کی بد انتظامی کے باعث چینی ایئرپورٹ میں پھنسے پاکستانیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نجی ایئرلائن کی بد انتظامی کے باعث چین کے شہر گونگزوا کے ائیرپورٹ میں پھنسے پاکستانیوں کا نو ٹس لے… Continue 23reading چیف جسٹس نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کی اپیل سن لی، فوری ایکشن ،کیس سماعت آج مقرر،جانتے ہیں یہ لوگ کس ائیرلائن سے چین گئے تھے؟