جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی میں بھتہ خور پھر پنپنے لگے، لیاری کے تاجر کو معروف گینگ وار کمانڈر کے نام سے پرچی موصول 

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)کراچی میں بھتہ خور پھر پنپنے لگے، لیاری کے تاجر کو گینگ وار کمانڈر کے نام سے بھتے کی پرچی موصول ہوئی جس میں  10 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی میں پرانے بھتہ خوروں نے نیا انداز اختیار کر لیا، بھتہ وصولی کیلئے گینگ وار کمانڈر کا نام استعمال کیا گیا ہے۔ محبوب نامی تاجر کو لیاری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو کے نام سے پرچی

موصول ہوئی، نامعلوم موٹر سائیکل سوار 10 لاکھ بھتے کا مطالبہ کرنے کے بعد پرچی دیکر فرار ہو گئے۔بھتہ خوری کی اطلاع لیاری کے بغدادی تھانے کو دے دی گئی ہے، چند روز کے دوران شہر قائد میں بھتہ خوری کی یہ تیسری واردات رپورٹ ہوئی ہے، لیاری گینگ وار کے کارندوں کی دوبارہ انٹری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…