چیف جسٹس سے 24رکنی چینی وفد کی ملاقات ، دیامر بھاشا ، مہمندڈیم فنڈ کیلئے چیک پیش کیا
اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے 24رکنی چینی وفد نے ملاقات کی اور ان کو ڈیم فنڈ کیلئے 25لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس ثاقب نثار سے 24رکنی چینی وفد نے ملاقات کی جس دوران چینی وفد نے چیف جسٹس کو دیامر بھاشا ، مہمندڈیم کیلئے… Continue 23reading چیف جسٹس سے 24رکنی چینی وفد کی ملاقات ، دیامر بھاشا ، مہمندڈیم فنڈ کیلئے چیک پیش کیا







































