جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف کو اہم منصوبے میں بے ضابطگیوں پر بلیک لسٹ کی گئی 2کمپنیوں کو دیئے گئے ٹھیکوں کی منسوخی پرگرفتار کیاگیا ، پشاور میں تحریک انصاف کی حکومت نے میٹرو منصوبہ انہی دونوں کمپنیوں کو دیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب )کی طرف سے مسلم لیگ نو ن کے صدر سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو جس کمپنی کو دیے گئے ٹھیکے کی منسوخی کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے شہباز شریف نے اس کمپنی اور اس کی شراکت دار کمپنی کو اورنج ٹرین لائن منصوبے میں بے ضابطگیوں پر بلیک لسٹ کر دیا تھا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مقبول کولسن اور لطیف برادرز

نامی کمپنیوں کو اورنج ٹرین لائن منصوبے میں قواعد کی خلاف ورزی پر بلیک لسٹ کر دیا تھا جبکہ پشاور میں میٹرو منصوبہ تحریک انصاف کی حکومت نے مذکورہ دونوں کمپنیوں کو دیا ہے جو جوائنٹ وینچر کے ذریعے میٹرو پشاور پر کام کر رہی ہیں۔دوسری طرف نیب لطیف برادرز کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم کے کیس میں سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…