جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی مداخلت ؟وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وضاحت کردی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی مداخلت ؟وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وضاحت کردی،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم مداخلت نہیں کرینگے، حزب اختلاف کے خواہش ہے کہ وزیراعظم گرفتاری میں

مداخلت کریں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے وزیراعظم تحقیقات پر اثرانداز ہوں۔ شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم مداخلت نہیں کرینگے۔ حزب اختلاف کی خواہش ہے کہ وزیراعظم گرفتاری میں مداخلت کریں ۔ نیب ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…