خواجہ سرا کو سر عام چوک میں زندہ جلا دیا گیا
ساہیوال(آن لائن)صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں مال منڈی چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر جلائے گئے خواجہ سرا کو ابتدائی طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال منتقل کیا گیا‘تاہم جسم زیادہ جھلس جانے کے… Continue 23reading خواجہ سرا کو سر عام چوک میں زندہ جلا دیا گیا