جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایم این اے کا سابق امیدوار بھینس چوری کے مقدمے کے بعد ٹریکٹر چوری کے مقدمے میں گرفتارکرلیاگیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد( آن لائن) جیکب آبادمیں ایم این اے کا سابق امیدوار کا بھینس چوری کے مقدمے کے بعد ٹریکٹر چوری کے مقدمے میں گرفتارورثاء کا احتجاج تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں ایم این اے کے سابق امیدوار منیر احمد پٹھان کو 2016میں مولادادتھانہ پردرج ٹریکڑچوری کے مقدمے میں صدرپولیس نے گرفتارکرلیاہے جبکہ چند روزقبل منیر احمد پٹھان کو بھینس چور ی کے الزام میں گرفتارکیاگیاتھا جس میں وہ ضمانت پر آزادہوئے تھے آغامنیر احمد پٹھان کے

ورثاء محمد سلیم پٹھان،شبیر پٹھان ،حسن پٹھان اوردیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ جھوٹے مقدمات میں گرفتارکیاجارہاہے آغامنیر پٹھان سیاسی اورسماجی رہنماء ہیں اوروہ قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں حصہ بھی لے چکے ہیں جھوٹے مقدمات درج کرکے ان کو گرفتارکرنا قابل مذمت ہے مخالفین نے ہمار ی ذمین پر قبضہ کیاہواہے اور وہ ہمیں ڈرانے اوردھمکانے کے لیے پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…