پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت کے خلاف 2014 میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اسلام آباد میں دیئے گئے 126 روزہ… Continue 23reading پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا