بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار زخمی،امریکی قونصلیٹ کی گاڑی چلانے والی خاتون امریکی قونصل خانے میں اسٹاف ممبر ہیں، پولیس ،کارروائی شروع

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا،گاڑی غیرملکی خاتون چلا رہی تھیں، حادثہ پی آئی ڈی سی بلڈنگ کے قریب پیش آیا، حادثے کے بعد لوگوں نے قونصلیٹ کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق امریکی قونصلیٹ کی گاڑی غیرملکی خاتون چلا رہی تھیں، خاتون امریکی قونصل خانے میں اسٹاف ممبر ہیں، گاڑی کا نمبر کیو ایم 942 ہے، جبکہ تحقیقات کررہے ہیں کہ حادثہ کس طرح پیش آیا۔ حادثے

کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کے پاؤں میں چوٹیں آئی ہیں۔اس ضمن میں ایس پی صدر ڈویژن عبداللہ احمد نے بتایا کہ حادثہ امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے ہی پیش آیا۔ گاڑی میں سوار خاتون امریکی قونصلیٹ کی ملازمہ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پل اترتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر لگی جس کے باعث موٹر سائیکل سوارکے پیر میں معمولی چوٹ آئی تاہم یو ایس قونصلیٹ کی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…