این اے 63پر ضمنی الیکشن ، چوہدری نثار کے قریبی ساتھی کے بھتیجے کو مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی ٹکٹ جاری کردیاگیا
ٹیکسلا ( آئی این پی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے قریبی ساتھی سابق ایم پی اے حاجی ملک عمر فاروق کے بھتیجے بیرسٹر عقیل ملک کو مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا،ٹکٹ کے حصول کی جنگ میں نواز شریف کے ساتھی جنہیں جنرل الیکشن میں چوہدری نثار… Continue 23reading این اے 63پر ضمنی الیکشن ، چوہدری نثار کے قریبی ساتھی کے بھتیجے کو مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی ٹکٹ جاری کردیاگیا