عمران خان بھی نواز شریف بن بیٹھے، اسمبلی اجلاس کے دوران ملنے کیلئے آنیوالے پی ٹی آئی اراکین سے ہاتھ ملانے کے بجائے کس طرح تکبر کا اظہار کرتے تھے، رئوف کلاسرا نے کپتان کی کلاس لے ڈالی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے بھی وہی کام شروع کر دیا ہے جو کہ نواز شریف کرتے رہے ہیں، عمران نواز شریف کے انجام سے سبق سیکھیں، معروف صحافی رئوف کلاسرا نے عمران خان کے اسمبلی میں نخوت بھرے انداز پر انہیں کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے… Continue 23reading عمران خان بھی نواز شریف بن بیٹھے، اسمبلی اجلاس کے دوران ملنے کیلئے آنیوالے پی ٹی آئی اراکین سے ہاتھ ملانے کے بجائے کس طرح تکبر کا اظہار کرتے تھے، رئوف کلاسرا نے کپتان کی کلاس لے ڈالی