اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ،ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل والدہ کی وجہ سے موبائل فروخت کرنیوالے پاکستانی سے جعلی ڈالرز دیکر فون ہتھیا لئے گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ کراچی کی حدود میں جعلی ڈالرز کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نو سرباز نے جعلی ڈالرز دے کر اوورسیز پاکستانی کو تین قیمتی موبائلز سے محروم کر دیا۔نوسر باز شخص نے انٹرنیٹ پر اشتہار دیکھ کر اوورسیز پاکستانی سے

رابطہ کیا اور پمز ہسپتال ایمر ایجنسی میں اوورسیز پاکستانی عمر حیات سے ملنے آیا۔ اوورسیز پاکستانی عمر حیات کی والدہ آئی سی یو میں داخل ہیں۔نوسر باز نے تین موبائلز کے عوض 2100 ڈالر اوورسیز پاکستانی کو دیئے اور موبائل لے کر رفو چکر ہوگیا تاہم چیک کرانے پر ڈالرز جعلی نکلے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…