آسیہ بی بی کہاں ہیں ؟حکومت کی جانب سے تردید کے بعد صحافی عمر چیمہ بھی میدان میں آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد بیرون ملک روانگی کی خبریں غلط ہیں ،دفتر خارجہ نے تردید کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے توہین رسالت کے کیس میں سزائے موت کے بعد رہائی پانے والی آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تردید کی ہے۔ ترجمان دفتر… Continue 23reading آسیہ بی بی کہاں ہیں ؟حکومت کی جانب سے تردید کے بعد صحافی عمر چیمہ بھی میدان میں آگئے









































