گریڈ 1 سے 21 تک کے سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا اعلان کردیاگیا
کو ئٹہ(آئی این پی)صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات پہنچانے کے لئے گریڈ 1 سے 21 تک کے ملازمین کو عارضی بنیادوں پر بھرتی کرے گی ادویات اور دیگر سازوسامان موجود ہے مریضوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل… Continue 23reading گریڈ 1 سے 21 تک کے سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا اعلان کردیاگیا