نواز شریف کے استقبال کو حج کے مترادف قرار دینے کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 106 فیصل آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار نثار جٹ کی مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی نااہلی کے لیے دائر درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 106سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن… Continue 23reading نواز شریف کے استقبال کو حج کے مترادف قرار دینے کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا