کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کی نیلامیاں،گورنر ہاؤس عوام کیلئے،جو کہا اب کر کے دکھارہے ہیں،کاؤنٹ ڈاؤن شروع، تحریک انصاف نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہاہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم کی حلف برداری کے بعد چھوٹے گھر میں منتقل ہوں گے ، اسمبلی میں کھڑی کروڑوں روپے کی مالیت کی گاڑیاں نیلام کی جائیں گے، لاہور گورنر ہاؤس عوام کیلئے کھول دیا جائے… Continue 23reading کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کی نیلامیاں،گورنر ہاؤس عوام کیلئے،جو کہا اب کر کے دکھارہے ہیں،کاؤنٹ ڈاؤن شروع، تحریک انصاف نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا