پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ختم ،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ختم ہوگیا ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو اینٹی منی لانڈرنگ قوانین مزید سخت کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے جبکہ وفاقی اور صوبائی سطح پر اینٹی منی لانڈرنگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ بھی کیا… Continue 23reading پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ختم ،فیصلے کی گھڑی آگئی











































