میرابیٹا کروڑوں کا مالک ہے لیکن میں ہمسایوں سے مانگ کر کھانا کھاتی ہوں ،اعلیٰ عہدے پر فائز انتہائی اہم شخصیت کی والدہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں، چیف جسٹس سے مدد کی اپیل،افسوسناک انکشافات
لاہور(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل امتیازکیفی کی والدہ سپریم کورٹ رجسٹری میں اپنے ہی بیٹے کے خلاف پیش ہوگئیں ، انہوں نے اس موقع پر انتہائی افسوسناک انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ میرا بیٹا کروڑوں کا مالک ہے لیکن اپنے ہی ماں باپ کے ساتھ ظلم کررہاہے ہم میاں بیوی مانگ کرکھاتے ہیں اور… Continue 23reading میرابیٹا کروڑوں کا مالک ہے لیکن میں ہمسایوں سے مانگ کر کھانا کھاتی ہوں ،اعلیٰ عہدے پر فائز انتہائی اہم شخصیت کی والدہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں، چیف جسٹس سے مدد کی اپیل،افسوسناک انکشافات







































