سوئس بینکوں میں مبینہ طور پر پڑی ہوئی دولت محفوظ، کارروائی اب نہیں ہو سکتی، آصف علی زرداری کو نیب نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف سوئس کیسز دوبارہ نہیں کھل سکتے۔نیب نے این آر او کیس سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے جس مین کہا گیا کہ آصف علی زرداری کے خلاف… Continue 23reading سوئس بینکوں میں مبینہ طور پر پڑی ہوئی دولت محفوظ، کارروائی اب نہیں ہو سکتی، آصف علی زرداری کو نیب نے بڑی خوشخبری سنا دی