پولیس نے منشا بم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ،منشا بم کیخلاف 80مقدمات درج ہونے کا انکشاف ،7میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل
لاہور ( این این آئی)تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اتوار کے روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہر بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران لینڈ مافیا کے سرغنہ منشاء علی کھوکھر کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے ۔ پیر کے روز بھی سماعت کے دوران… Continue 23reading پولیس نے منشا بم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ،منشا بم کیخلاف 80مقدمات درج ہونے کا انکشاف ،7میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل





































