بھارت نے پی آئی اے کافلائٹ آپریشن معطل کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیا، بحران کا شکار ادارے کیلئے بُری خبر
کراچی(این این آئی)پاکستان کی جانب سے پرامن ہمسائیگی کی پیشکش کے بعدبھی بھارت کے جارحانہ رویے میں کمی نہ آئی ہے اور انتہائی اقدام کرتے ہو ئے اس نے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے لئے بھی… Continue 23reading بھارت نے پی آئی اے کافلائٹ آپریشن معطل کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیا، بحران کا شکار ادارے کیلئے بُری خبر











































