پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

استغفر اللہ۔۔پاکستان میں بھائی بہن نے ایک دوسرے سے شادی رچا لی، یہ کون ہیں اور دونوں کا تعلق کس شہر سے ہے؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں بہن بھائی نے شادی رچا لی، ماں کی مدعیت میں دونوں کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں شرمناک واقعہ نے ہر کسی کو انگشت بدنداں کر کے رکھ دیا ہے جہاں بہن اور بھائی نے آپس میں شادی رچا لی ہے۔ رسالپور کے علاقے کوترپان میں بہن نے بھائی سے شادی کی ہے۔ دونوں بہن بھائی کے خلاف ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر

لیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ثروت ولد سکندر حیات نے اپنے بھائی ثاقب ولد سکندر حیات سے شادی رچائی ہے ۔ دونوں بہن بھائی کی والدہ الگ الگ ہیں جبکہ باپ ایک ہی ہے۔ کچہری میں جب دونوں کو پیش کیا گیا تو اس موقع پر ایک شخص نے لڑکی ثروت سے سوال کیا کہ کیا تمہیں نہیں پتہ کہ یہ غیر اسلامی فعل ہے اور ایسا نکاح جائز نہیںکیا تمہیں ایسا کرنے پر پشیمانی نہیں ہوئی جس پر ثروت نامی یہ لڑکی آنکھیں جھکائے مختلف سوالوں کے جواب دیتی رہی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…