اہم سرکاری ادارے کے کرپٹ افسران کا سٹیشنری خریداری کے نام پر 3.3 ملین کا ڈاکہ،الاؤنسز کے نام پر بھی لاکھوں لوٹ لئے ،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) محکمہ پوسٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے 33 لاکھ روپے کی سٹیشنری خرید رکھی ہے‘ جس پر اعلیٰ پیمانے کی تحقیقات شروع ہوئی ہیں جبکہ پوسٹ ڈسپنسری کے عملہ نے غیر قانونی طریقہ سے ہیلتھ الاؤنسز کے نام پر 33 لاکھ وصول کرلئے ہیں جبکہ ہاؤس رینٹ کے نام پر 39 لاکھ… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے کے کرپٹ افسران کا سٹیشنری خریداری کے نام پر 3.3 ملین کا ڈاکہ،الاؤنسز کے نام پر بھی لاکھوں لوٹ لئے ،افسوسناک انکشافات