پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’اوپر والا جب بھی دیتا ہے۔۔چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے‘‘ لاہور کی رہائشی خاتون کے ہاں 3یا 5نہیں بلکہ کتنے بچوں کی ایک ساتھ پیدائش؟پڑھ کر آپ بھی خدا کی قدرت پرحیران رہ جائینگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی فاؤنڈیشن میں خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش جن میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق  راوی روڈ کے رہائشی کاشف کی اہلیہ امید سے تھیں جس پر انہیں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔
تاہم کچھ دیر بعد ایک

بیٹا انتقال کر گیا۔5بچوں کو نرسری کئیر کے لیے چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔3بچوں کو ہسپتال میں طبی امداد کے بعد ڈسجارج کر دیا گیا ہے جب کہ دو نو مولود ابھی بھی زیر علاج ہیں۔6 بچوں کو جنم دینے والی خاتون ہائقہ اس وقت ہسپتال میں ہیں اور ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔جیسے ہی یہ خبر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ،مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…