اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دو بیویوں کے آئے روز کے جھگڑوں سے تنگ شوہر نے بیویوں کو سیدھا کرنے کیلئے ایسا کام کر دیا کہ جس نے سنا لرز کر رہ گیا،افسوسناک خبر

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیکس) لاہور دو بیویوں کے جھگڑے سے تنگ شوہر نے دونوں بیویوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں ریاست عرف جگا نامی شخص نے گھریلو جھگڑوںسے تنگ آکر اپنی دونوں کو بیویوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جگا اور اس کی دونوں بیویوں نسرین اور بشریٰ کے درمیان عموماََ لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے تھے ۔ دونوں بیویاں ایک دوسرے سے الجھتی رہتی

تھیں اور جگا ان کے آئے روز کے جھگڑوں سے تنگ تھا۔ قتل والے دن بھی جگا اور اس کی دونوں بیویوں کے درمیان شدید لڑائی جھگڑا جاری تھا کہ ملزم نے غصے میں آکر اپنی دونوں بیویوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ قتل کے بعد ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔دوہرے قتل کی واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…