مولانا فضل الرحمان 44 لاکھ کی لسی پی گئے تھے،انہیں اسلام کی خدمت کرنی چاہئے لیکن وہ کیا کررہے ہیں؟ زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام کی خدمت کرنی چاہیے تھی لیکن وہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی خدمت کرنے میں لگے ہوئے ہیں، زرتاج گل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان 44 لاکھ کی لسی پی گئے تھے،انہیں اسلام کی خدمت کرنی چاہئے لیکن وہ کیا کررہے ہیں؟ زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































