بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

چین میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانی طالبعلم اسامہ خان کی تدفین کر دی گئی، قتل یا خود کشی؟بھائی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور (نیوز ڈیسک ) چین میں مبینہ خودکشی کرنے والے پاکستانی نوجوان اسامہ احمد خان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے ڈیرہ بھکا میں پاکستانی طلب علم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، بعد ازاں انہیں

مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔اس موقع پر اسامہ احمد خان کے گھر والوں نے ذرائع ابلاغ سے بات کرنے سے اجتباب کیا، تاہم اسامہ کے بھائی تیمور نے مختصر سی بات کی کہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے کہ یہ قتل ہے یا خود کشی، معاملات زیر تفتیش ہیں، لہذا ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…