یوم اقبال پر تعطیل کا اعلان، ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یوم اقبال پر عام تعطیل کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مفکر پاکستان شاعر مشرق علامہ اقبال کا تکمیل پاکستان میں اہم کردار ہے۔انہوں نے اپنی پوری زندگی قیام پاکستان کیلئے وقت کردی۔پاکستان کے قیام کیلئے ان کی… Continue 23reading یوم اقبال پر تعطیل کا اعلان، ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا











































