مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی،عدالت نے ایسی بات کہہ دی جو نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کی نوید بن سکتی ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(یوپی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاؤں کے خلاف شریف فیملی کی درخواستوں پر نیب سے ثبوت مانگ لئے،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ مفروضوں پر سزا نہیں دی جاسکتی،نیب پراسیکیوٹر نے سپریم کورٹ میں غلط بیانی کی کہ تفصیلی فیصلہ جاری نہیں کیا گیا،ریفرنسز… Continue 23reading مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی،عدالت نے ایسی بات کہہ دی جو نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کی نوید بن سکتی ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں