پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سگی بہنوں کا قا تل نندویہ نکلا ،جوس میں نشہ آور چیز ملا کر پلا ئی، چھرے سے گردنیں کا ٹیں،کس بات کا شبہ تھا جوانتہا ئی اقدام اٹھا یا ملزم نے اعتراف جرم کر لیا،لرزہ خیز انکشافات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)2سگی بہنوں کا قا تل نندویہ نکلا جوس میں نشہ آور چیز ملا کر ملا کر پلا ئی چھرے سے گردنیں کا ٹی گئیں، ناجا نا ئز تعلقات کا شبہ تھا اس لیے انتہا ئی اقدام اٹھا یا ملزم نے اعتراف جرم کر لیا تفصیل کے مطا بق 5دم پہلے تھا نہ بٹا لہ کا لونی کے علاقہرحمان ٹا ؤن میں قتل ہو نے والی 2سگی بہنوں صباء اور ثناء کا قا تل انکا اپنا نندویہ ملزم محمد نثار کلا ملزم نے اپنے جرم کا

اعتراف کر تے ہو ئے کہا کہ دونوں کی شا دیا ں اس کے سا لوں سے ہوئیں تھیں اسے شک تھا کہ ان دونوں کے کسی اور سے نا جا ئزتعلقات ہیں اسی شک میں ایک منصبوے کے پہلے جوش میں کوئی نشہ آور چیز ملا کر پلا یا پھر ہا تھ پا ؤں باندھ کر چھرے سے گردنیں کاٹ دیپو لیس تھا نہ بٹا لہ کا لو نی نے ملزم کوباپ کی ڈرخواست پر ایف آئی آر درج کر کے ملزم نثار کو دفعہ 302گر فتار کر لیا ۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…