خدا ہمارے ساتھ انصاف ضرور کریگا، لندن روانگی کے وقت انہوں نے کیا، کیا؟ نوازشریف کے افسوسناک انکشافات
مری (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے،امید ہے خدا ہمارے ساتھ انصاف ضرور کریگا۔ ہفتہ کوسا بق وزیراعظم محمد نواز شریف نے مری میں اپنی رہائش گاہ پر تعزیت کیلئے آنے والے تحصیل مری سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading خدا ہمارے ساتھ انصاف ضرور کریگا، لندن روانگی کے وقت انہوں نے کیا، کیا؟ نوازشریف کے افسوسناک انکشافات







































