پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سی پیک میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا خطے اور سعودی عرب کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ معروف چینینیو ز ویب سائٹ کی رپورٹ ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ با د (آئی این پی) پا ک چین اقتصا دی را ہداری (سی پیک) کے علمبردار منصو بہ گوادر میں سعودی عرب کی سر ما یہ کا ری خطو ں میں را بطہ سازی قا ئم کر نے کیلئے ایک مثبت اقدام ہو گا، سعودی عرب اپنی معیشت کو ویژن 2030کے تحت بین الاقوا می معیشتو ں کے ہم پلہ بنا نے کا خوا ہشمند ہے ، سی پیک میں سر ما یہ کا ری سعو دی معیشت کو مز ید متحر ک اور فعال کر سکتی ہے، چینی معروف نیو ز ویب سائٹ کی جا نب سے

جا ری کئے جا نے والے تجز یہ میں کہا گیا ہے کہ ویژن 2030کے مطا بق سعودی عرب اپنی معیشت میں جا معیت لا نا چا ہتا ہے ، نو جوا نو ں کے لیئے روز گا ر کے موا قع پید اکر نے کا خوا ہشمند ہے اور معیشت کو جدید بنا نا چاہتا ہے، سعودی عرب گوادر میں توا نا ئی کے منصو بو ں پر سر ما یہ کا ری سے اپنی معیشت کے لیئے نئے دروا زے کھو ل سکتا ہے اور تیل پر اپنا انحصار ختم کر سکتا ہے، ا سی طر ح سعودی عرب گوادر بندر گا ہ پر بین الاقوا می تجا رتی آ مدو رفت سے فوا ئد حا صل کر تے ہو ئے کارو با ر کے مز ید موا قع پیدا کر سکتا ہے،متحدہ عرب اما رات کی جا نب سے بھی گوادر کے مقا می افراد کے لیئے روز گار کے حوا لے سے سہو لیات فرا ہم کی جا رہی ہیں، یو اے ای کی جا نب سے کرا چی اور گلف کے ما بین را بطہ سازی قا ئم کی گئی ہے، اگر سعودی عرب اور یو اے ای کی جا نب سے سر ما یہ کا ری کے اعلا نات نے عملی شکل اختیار کر لی تو گوادر بندر گا ہ میں قائم کیئے جا نے وا لے خصو صی معا شی زو نز عا لمی سطح پر اپنے اثر و ر سوخ میں مز ید اضا فہ کر نے میں کا میا ب ہو جا ئیں گے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…