انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد شروع،عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد عوام کے مسائل کیسے حل کرینگے؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (سی پی پی )متوقع وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ٹیلی فون پر ہفتے میں ایک گھنٹہ سائلین کی شکایات سننے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم ہاوس میں پرائم منسٹر شکایات سیل بھی قائم کیا جائیگا ۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد شروع،عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد عوام کے مسائل کیسے حل کرینگے؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا