اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماکو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ پنجاب کے علاقے جہلم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن افضل جھمٹ جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملزمان نے جہلم میں لاری اڈے پر افضل جھمٹ پر فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی رکن جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ افضل جھمٹ لاری اڈے پر ایک ہوٹل پر چائے پی رہے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان موٹرسائکل پر سوار تھے جو واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے